History of Urdu Adab Test Online Preparation

History of Urdu Adab Test Online Preparation With Answer Start Below

Urdu

1. اردو کی پہلی تحریک کسے قرار دیا جاتا ہے؟

Question 1 of 20

2. اردو ادب میں رومانیت کا باقاعدہ آغاز رسالہ مخزن سے ہوتا ہے-یہ بتائیں مخزن کس نے جاری کیا؟

Question 2 of 20

3. اردو میں لکھی گئی پہلی کتاب معراج العاشقین (چودھویں صدی) سمجھی جاتی ہے -بتائیں یہ کس کی تصنیف ہے؟

Question 3 of 20

4. جام جہاں"اردو کا پہلا ہفت روزہ کہاں سے شائع ہوا؟"

Question 4 of 20

5. دبستان لکھنو کا اصل نمائندہ کسے سمجھا جاتا ہے؟

Question 5 of 20

6. اردو شاعر میں نظیر اکبر آبادی کی خصوصیت کیا ہے؟

Question 6 of 20

7. اخبار کا مریڈ کس نے جاری کیا؟

Question 7 of 20

8. اردو نثر کے ارتقاء کا اولین مرکز کون سا شہر تھا؟

Question 8 of 20

9. کس نے فورٹ ولیم کالج سے وابستگی سے پہلے انگریزی ہندوستانی لغت مرتب کرنے کے علاوہ اردوکی صرف و نحو مرتب کی؟

Question 9 of 20

10. دبستان دلی کے تیسرے دور کے اہم ترین شعراء میں میر اور درد کے علاوہ کس کا نام آتا ہے؟

Question 10 of 20

11. اردو زبان کے پہلے صاحب دیوان شاعر کون تھے؟

Question 11 of 20

12. مشہور شاعر حسرت موہانی کس جماعت کے صدر بھی رہے؟

Question 12 of 20

13. اردو اخبار" اردو کا دوسراہفت روزہ کہاں سے شائع ہوا(1836)؟"

Question 13 of 20

14. قرآن مجید کا اردو میں پہلا لفظی ترجمہ کس نے کیا (۶۸۷۱ء)؟

Question 14 of 20

15. حالی نے سب سے پہلے مذہبی مناظرانہ کتاب ایک ہندوستانی عیسائی کے جواب میں لکھی-اس کتاب کا نام بتائیں؟

Question 15 of 20

16. مخزن کے ذریعے رومانی تحریک کے بانی اقبال قرار دئیے جاسکتے ہیں اور اردو رومانیت کا مطلع اول کسے قرار دیا جا سکتا ہے؟

Question 16 of 20

17. مرزا غالب کے خطوط کا پہلا مجموعہ 1868میں کس نام سے چھپا؟

Question 17 of 20

18. سرسید نے 1849میں جام جم کتاب لکھی جس میں امیر تیمور سے لیکر بہادر شاہ ظفر تک 43بادشاہوں کا مختصر حال ہے-یہ کتاب کس زبان میں ہے؟

Question 18 of 20

19. اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے خصوصا سب سے زیادہ لکھا؟

Question 19 of 20

20. کس شاعر کو "خدائے سخن "کے خطاب سے یاد کیا جاتا ہے؟

Question 20 of 20


 

1 Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!