Title Names Urdu Test 2 Preparation Online

Title Names Urdu Test 2 Preparation Online With Answers Start Below

Urdu

1. جدید شاعری کا امام کس کا خطاب ہے؟

Question 1 of 20

2. ان میں سے کس کومصور فطرت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 2 of 20

3. ان میں سے کس کو سریلے بول کا شاعر سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 3 of 20

4. ڈپٹی نذیر احمد کا جا نشین کس کا خطاب ہے؟

Question 4 of 20

5. فردوسی اسلام کس کا خطاب ہے؟

Question 5 of 20

6. ان میں سے کس کو بابائے بلوچی سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 6 of 20

7. اردو ادب کا منگلا ڈیم کس کا خطاب ہے؟

Question 7 of 20

8. انقلابی شاعر کس کا خطاب ہے؟

Question 8 of 20

9. جرمن ادب کا بادشاہ کس کا خطاب ہے؟

Question 9 of 20

10. ان میں سے کس کو اردو ہومر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 10 of 20

11. پاکستان کا ساحر لدھیانوی کس کا خطاب ہے؟

Question 11 of 20

12. اردو کا شیلے کس کا خطاب ہے؟

Question 12 of 20

13. تصوف کا سر خیل کس کا خطاب ہے؟

Question 13 of 20

14. ان میں سے کس کولسان قوم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 14 of 20

15. اردو کے جین آسٹن کس کا خطاب ہے؟

Question 15 of 20

16. ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 16 of 20

17. یاسیت کا امام کس کا خطاب ہے؟

Question 17 of 20

18. اردو کا والٹر سکاٹ کس کا خطاب ہے؟

Question 18 of 20

19. ان میں سے کس کواردو کا ٹالسٹائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 19 of 20

20. ان میں سے کس کوخیام الہند کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 20 of 20


 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Study © 2018 Frontier Theme
error: Content is protected !!