Urdu Grammar Test 1 Online Preparation

Urdu Grammar Test 1 Online Preparation With Answers Start Below

Urdu

1. ایسے لفظ یا حروف کو کیا کہا جاتا ہے جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں؟

Question 1 of 20

2. کسی ایک چیز کو کسی خاص خوبی یا خصوصیت کی بناء پر، کسی دوسری چیز کے مانند قرار دینے کو کیا کہتے ہیں؟

Question 2 of 20

3. مشبہ اور مشبہ بہ میں مشترک ہو اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 3 of 20

4. دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہل زبان ،مخصوس اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہیں کیا کہا جاتاہے؟

Question 4 of 20

5. لفظوں میں ایسی واؤ جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 5 of 20

6. ایسا فعل جو فاعل کے ساتھ آئے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 6 of 20

7. اہل زبان کی مخصوص بول چال جس میں لفظ حقیقی معنوں میں ہوا اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 7 of 20

8. ایسا فعل جو صرف اثر یا کیفیت ظاہر کرے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 8 of 20

9. تشبیہ میں وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہ دی جائے سے کیا کہتے ہیں؟

Question 9 of 20

10. تشبیہ دیتے وقت جس چیز کو کسی دوسری چیز کی مانند قرار دیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 10 of 20

11. کسی حرف میں اگر ی سے پہلے حرف کے نیچے زیر کی علامت ہو اور اس ی کی آویز نہایت واضح پڑھی جائے تو اس ی کو کیا کہا جائے گا؟

Question 11 of 20

12. ایسا کلمہ جس میں کسی کام کے کرنے یا ہونے کا ذکر ہو اور یہ کسی زمانے کے ساتھ آئے تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

Question 12 of 20

13. کسی لفظ میں جب واؤ سے پہلے حرف پر جب کوئی علامت نہ لگائی جائے تو ایسے داؤ کو کیا کہا جاتا ہے؟

Question 13 of 20

14. ایسا فعل جس میں فاعل کے علاوہ مفعول بھی ضروری ہواسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

Question 14 of 20

15. تشبیہ کے ارکان کی تعداد کیا ہوتی ہے؟

Question 15 of 20

16. فعل اور مصدر میں کیا فرق ہے؟

Question 16 of 20

17. کسی لفظ میں واجب داؤ (و)سے پہلے حرف پر پیش ہو توایسے داؤ کو کیا کہتے ہیں؟

Question 17 of 20

18. وہ صفت، جومشبہ اور مشبہ بہ میں مشترک ہو اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 18 of 20

19. وہ فعل جسے کسی جملے میں اسل فعل کے ساتھ مل کر بات کو پر زور اور مکمل کر دینے کے لئے لگایا جائے، اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 19 of 20

20. جب کبھی حرف واؤ دو اسموں کو ملائے تو اسے (واؤ کو) تنہا لکھا جاتا ہے، اسے ملا کر لکھنا ظلط ہوتا ہے جیسے خوش و خرم بتائیں ایسے واؤکو گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

Question 20 of 20


 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!