Urdu Grammar Test 2 Online Preparation

Urdu Grammar Test 2 Online Preparation With Answers Start Below

Urdu

1. ایسے حروف جن کے ذریعے کسی چیز کوگھٹا یا بڑھا کر بیان کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

Question 1 of 20

2. ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

Question 2 of 20

3. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کیا جائیکہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟

Question 3 of 20

4. استعارہ میں جس سے لفظ استعار لیا جاتا ہیاسے کیا کہا جاتاہے؟

Question 4 of 20

5. استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 5 of 20

6. ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر مہلے جملت کا شک رفع کریں انہیں گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

Question 6 of 20

7. تشبیہ دیتے وقت جس مقصد کے لیے تشبیہ دی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 7 of 20

8. مستعارلہ اور مستعار منہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟

Question 8 of 20

9. کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، انہیں کیا کہتے ہیں؟

Question 9 of 20

10. کلام میں استعمال ہونے والے ایسے الفاظ کو کیا کہا جاتا ہے جو تحسین کے لیے لائے جاتے ہیں؟

Question 10 of 20

11. ارکان استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟

Question 11 of 20

12. ایسے حروف جن سے روشنی کا اظہار ہو انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

Question 12 of 20

13. استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 13 of 20

14. ایسے حروف کو کیا کہا جاتا ہے جو کلمات میان کسی چیز کی تخصیص کرتے ہیں؟

Question 14 of 20

15. دو جملوں میں ربط کے استعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟

Question 15 of 20

16. استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز ، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائیاسے کیا کہتے ہیں؟

Question 16 of 20

17. ایسے حروف کو کیا کہا جائے گا جو کسی بات کا مثبت جواب دیتے ہوئے استعمال کیے جاتے ہیں؟

Question 17 of 20

18. ایسا کلمہ جس میں نہ تو کسی کے کام ہونے یا کرنے کا ذکر پایا جائے اور نہ یہ کسی چیز کا نام ہو بلکہ اپنے تےءں اس کے اپنے معنی بھی نہیں ہوتے لیکن جب یہ کسی فعل یا اسم کے ساتھ مل جائے تو اس کے معنی واضح ہو جاتے ہیں، اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

Question 18 of 20

19. ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں انہیں کیا کہتے ہیں؟

Question 19 of 20

20. جن حروف سے دکھ ، تاسف یا افسوس کا اظہار ہو انہیں کیا کہتے ہیں؟

Question 20 of 20


 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!