Urdu Test 2 Preparation Online

Urdu Test 2 Preparation Online With Answers Start Below

Urdu

1. ان میں سے کس کواردو کا ٹالسٹائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 1 of 20

2. جرمن ادب کا بادشاہ کس کا خطاب ہے؟

Question 2 of 20

3. ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 3 of 20

4. ان میں سے کس کومصور فطرت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 4 of 20

5. ان میں سے کس کوخیام الہند کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 5 of 20

6. اردو کے جین آسٹن کس کا خطاب ہے؟

Question 6 of 20

7. ڈپٹی نذیر احمد کا جا نشین کس کا خطاب ہے؟

Question 7 of 20

8. ان میں سے کس کو بابائے بلوچی سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 8 of 20

9. اردو ادب کا منگلا ڈیم کس کا خطاب ہے؟

Question 9 of 20

10. ان میں سے کس کولسان قوم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 10 of 20

11. اردو کا والٹر سکاٹ کس کا خطاب ہے؟

Question 11 of 20

12. ان میں سے کس کو اردو ہومر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 12 of 20

13. یاسیت کا امام کس کا خطاب ہے؟

Question 13 of 20

14. ان میں سے کس کو سریلے بول کا شاعر سے بھی جانا جاتا ہے؟

Question 14 of 20

15. اردو کا شیلے کس کا خطاب ہے؟

Question 15 of 20

16. فردوسی اسلام کس کا خطاب ہے؟

Question 16 of 20

17. پاکستان کا ساحر لدھیانوی کس کا خطاب ہے؟

Question 17 of 20

18. جدید شاعری کا امام کس کا خطاب ہے؟

Question 18 of 20

19. انقلابی شاعر کس کا خطاب ہے؟

Question 19 of 20

20. تصوف کا سر خیل کس کا خطاب ہے؟

Question 20 of 20


 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!