Urdu Grammar Test 1 Online Preparation Urdu Grammar Test 1 Online Preparation With Answers Start Below 1234567891011121314151617181920Show paginator Hide paginatorUrdu 1. ایسے لفظ یا حروف کو کیا کہا جاتا ہے جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں؟ارکان تشبیہحروف تشبیہتشبیہاتتشابیجQuestion 1 of 20 Loading... 2. کسی لفظ میں جب واؤ سے پہلے حرف پر جب کوئی علامت نہ لگائی جائے تو ایسے داؤ کو کیا کہا جاتا ہے؟واؤ معروفواؤ ساکنواؤ مجہولواؤ عاطفہQuestion 2 of 20 Loading... 3. کسی ایک چیز کو کسی خاص خوبی یا خصوصیت کی بناء پر، کسی دوسری چیز کے مانند قرار دینے کو کیا کہتے ہیں؟مجاز مرسلاستعارہمشبہتشبیہQuestion 3 of 20 Loading... 4. کسی حرف میں اگر ی سے پہلے حرف کے نیچے زیر کی علامت ہو اور اس ی کی آویز نہایت واضح پڑھی جائے تو اس ی کو کیا کہا جائے گا؟یائے ساکنیائے معروفیائے عاطفہمائے مجہولQuestion 4 of 20 Loading... 5. تشبیہ میں وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہ دی جائے سے کیا کہتے ہیں؟تشہیبمشبہ بہغرض تشبیہمشبہ الیہQuestion 5 of 20 Loading... 6. فعل اور مصدر میں کیا فرق ہے؟فعل میں زمانہ نہیں پایا جاتا ،مصدر میں پایا جاتا ہےدونوں میں کوئی فرق نہیںفعل میں زمانہ پایا جاتا ہے ،جبکہ مصدر میں نہیںفعل کے ساتھ فاعل لازمی آتا ہےQuestion 6 of 20 Loading... 7. ایسا کلمہ جس میں کسی کام کے کرنے یا ہونے کا ذکر ہو اور یہ کسی زمانے کے ساتھ آئے تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟مصدرفاعلفعلمفعولQuestion 7 of 20 Loading... 8. تشبیہ دیتے وقت جس چیز کو کسی دوسری چیز کی مانند قرار دیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟غرض تشبیہمشبہ الیہمشبہ بہمشبہQuestion 8 of 20 Loading... 9. وہ صفت، جومشبہ اور مشبہ بہ میں مشترک ہو اسے کیا کہتے ہیں؟وجہ تشبیہوجہ شبہوجہ تشبیہ اور وجہ شبہکوئی نہیںQuestion 9 of 20 Loading... 10. ایسا فعل جو فاعل کے ساتھ آئے اسے کیا کہتے ہیں؟حاصل فعلمفعولفعل لازممصدرQuestion 10 of 20 Loading... 11. لفظوں میں ایسی واؤ جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے اسے کیا کہتے ہیں؟واؤ معدولہواؤ مجہولواؤ معروفواؤ ساکنQuestion 11 of 20 Loading... 12. جب کبھی حرف واؤ دو اسموں کو ملائے تو اسے (واؤ کو) تنہا لکھا جاتا ہے، اسے ملا کر لکھنا ظلط ہوتا ہے جیسے خوش و خرم بتائیں ایسے واؤکو گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟واؤ مجہولواؤ معروفواؤساکنواؤ عاطفہQuestion 12 of 20 Loading... 13. اہل زبان کی مخصوص بول چال جس میں لفظ حقیقی معنوں میں ہوا اسے کیا کہتے ہیں؟روز مرہفعلمصدرمحاورہQuestion 13 of 20 Loading... 14. تشبیہ کے ارکان کی تعداد کیا ہوتی ہے؟چھدوپانچتینQuestion 14 of 20 Loading... 15. دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہل زبان ،مخصوس اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہیں کیا کہا جاتاہے؟روز مرہمصدرمحاورہفعلQuestion 15 of 20 Loading... 16. مشبہ اور مشبہ بہ میں مشترک ہو اسے کیا کہتے ہیں؟ارکان مشبہحرفین مشبہمشبان طرفین تشبیہQuestion 16 of 20 Loading... 17. ایسا فعل جس میں فاعل کے علاوہ مفعول بھی ضروری ہواسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟فعل مرکبفعل متعدیفعل تامفعل ناقصQuestion 17 of 20 Loading... 18. وہ فعل جسے کسی جملے میں اسل فعل کے ساتھ مل کر بات کو پر زور اور مکمل کر دینے کے لئے لگایا جائے، اسے کیا کہتے ہیں؟فعل متعدیفعل لازمامدادی فعلفعل تامQuestion 18 of 20 Loading... 19. ایسا فعل جو صرف اثر یا کیفیت ظاہر کرے اسے کیا کہتے ہیں؟فعل متعدیکوئی نہیںفعل ناقصفعل حالQuestion 19 of 20 Loading... 20. کسی لفظ میں واجب داؤ (و)سے پہلے حرف پر پیش ہو توایسے داؤ کو کیا کہتے ہیں؟واؤمعروفواؤ ساکنواؤ اضافتواؤ مجہولQuestion 20 of 20 Loading... Loading... Related Study Posts:PMF Roll No Slip 2025 Urdu OTT DownloadMDCAT Test English Test Online PreparationMDCAT Test Physics Test Online PreparationMDCAT Test Biology Test Online PreparationMDCAT Test Chemistry Test Online PreparationMath Test Preparation OnlineASF Written Test Preparation Online McqsPAF Test Preparation Books Download Online PdfFPSC SST Test Preparation Mcqs OnlineOnline ECAT Test Preparation Mcqs