Home Urdu Grammar Test 1 Online Preparation Urdu Grammar Test 1 Online Preparation Urdu Grammar Test 1 Online Preparation With Answers Start Below 1234567891011121314151617181920Show paginator Hide paginatorUrdu 1. کسی ایک چیز کو کسی خاص خوبی یا خصوصیت کی بناء پر، کسی دوسری چیز کے مانند قرار دینے کو کیا کہتے ہیں؟مشبہتشبیہاستعارہمجاز مرسلQuestion 1 of 20 Loading... 2. دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہل زبان ،مخصوس اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہیں کیا کہا جاتاہے؟مصدرمحاورہروز مرہفعلQuestion 2 of 20 Loading... 3. لفظوں میں ایسی واؤ جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے اسے کیا کہتے ہیں؟واؤ معدولہواؤ معروفواؤ مجہولواؤ ساکنQuestion 3 of 20 Loading... 4. کسی حرف میں اگر ی سے پہلے حرف کے نیچے زیر کی علامت ہو اور اس ی کی آویز نہایت واضح پڑھی جائے تو اس ی کو کیا کہا جائے گا؟یائے ساکنمائے مجہولیائے عاطفہیائے معروفQuestion 4 of 20 Loading... 5. ایسا فعل جو صرف اثر یا کیفیت ظاہر کرے اسے کیا کہتے ہیں؟فعل ناقصفعل متعدیفعل حالکوئی نہیںQuestion 5 of 20 Loading... 6. فعل اور مصدر میں کیا فرق ہے؟فعل میں زمانہ پایا جاتا ہے ،جبکہ مصدر میں نہیںدونوں میں کوئی فرق نہیںفعل کے ساتھ فاعل لازمی آتا ہےفعل میں زمانہ نہیں پایا جاتا ،مصدر میں پایا جاتا ہےQuestion 6 of 20 Loading... 7. تشبیہ میں وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہ دی جائے سے کیا کہتے ہیں؟مشبہ بہمشبہ الیہتشہیبغرض تشبیہQuestion 7 of 20 Loading... 8. کسی لفظ میں جب واؤ سے پہلے حرف پر جب کوئی علامت نہ لگائی جائے تو ایسے داؤ کو کیا کہا جاتا ہے؟واؤ ساکنواؤ مجہولواؤ عاطفہواؤ معروفQuestion 8 of 20 Loading... 9. ایسا فعل جس میں فاعل کے علاوہ مفعول بھی ضروری ہواسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟فعل متعدیفعل تامفعل مرکبفعل ناقصQuestion 9 of 20 Loading... 10. جب کبھی حرف واؤ دو اسموں کو ملائے تو اسے (واؤ کو) تنہا لکھا جاتا ہے، اسے ملا کر لکھنا ظلط ہوتا ہے جیسے خوش و خرم بتائیں ایسے واؤکو گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟واؤساکنواؤ مجہولواؤ عاطفہواؤ معروفQuestion 10 of 20 Loading... 11. وہ فعل جسے کسی جملے میں اسل فعل کے ساتھ مل کر بات کو پر زور اور مکمل کر دینے کے لئے لگایا جائے، اسے کیا کہتے ہیں؟فعل تامامدادی فعلفعل لازمفعل متعدیQuestion 11 of 20 Loading... 12. ایسے لفظ یا حروف کو کیا کہا جاتا ہے جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں؟حروف تشبیہتشبیہاتتشابیجارکان تشبیہQuestion 12 of 20 Loading... 13. اہل زبان کی مخصوص بول چال جس میں لفظ حقیقی معنوں میں ہوا اسے کیا کہتے ہیں؟محاورہمصدرروز مرہفعلQuestion 13 of 20 Loading... 14. کسی لفظ میں واجب داؤ (و)سے پہلے حرف پر پیش ہو توایسے داؤ کو کیا کہتے ہیں؟واؤ اضافتواؤ مجہولواؤمعروفواؤ ساکنQuestion 14 of 20 Loading... 15. ایسا کلمہ جس میں کسی کام کے کرنے یا ہونے کا ذکر ہو اور یہ کسی زمانے کے ساتھ آئے تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟فعلمصدرفاعلمفعولQuestion 15 of 20 Loading... 16. تشبیہ دیتے وقت جس چیز کو کسی دوسری چیز کی مانند قرار دیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟مشبہ الیہغرض تشبیہمشبہ بہمشبہQuestion 16 of 20 Loading... 17. وہ صفت، جومشبہ اور مشبہ بہ میں مشترک ہو اسے کیا کہتے ہیں؟وجہ شبہکوئی نہیںوجہ تشبیہوجہ تشبیہ اور وجہ شبہQuestion 17 of 20 Loading... 18. ایسا فعل جو فاعل کے ساتھ آئے اسے کیا کہتے ہیں؟مصدرفعل لازمحاصل فعلمفعولQuestion 18 of 20 Loading... 19. تشبیہ کے ارکان کی تعداد کیا ہوتی ہے؟دوپانچچھتینQuestion 19 of 20 Loading... 20. مشبہ اور مشبہ بہ میں مشترک ہو اسے کیا کہتے ہیں؟حرفین مشبہارکان مشبہطرفین تشبیہمشبان Question 20 of 20 Loading... Loading... Related Study Posts:PMF Roll No Slip 2024 Urdu OTT DownloadMDCAT Test English Test Online PreparationMDCAT Test Physics Test Online PreparationMDCAT Test Biology Test Online PreparationMDCAT Test Chemistry Test Online PreparationMath Test Preparation OnlineASF Written Test Preparation Online McqsPAF Test Preparation Books Download Online PdfOnline ECAT Test Preparation McqsFPSC SST Test Preparation Mcqs Online