10. ایسا کلمہ جس میں نہ تو کسی کے کام ہونے یا کرنے کا ذکر پایا جائے اور نہ یہ کسی چیز کا نام ہو بلکہ اپنے تےءں اس کے اپنے معنی بھی نہیں ہوتے لیکن جب یہ کسی فعل یا اسم کے ساتھ مل جائے تو اس کے معنی واضح ہو جاتے ہیں، اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟