Urdu Grammar Test 2 Online Preparation

Urdu Grammar Test 2 Online Preparation With Answers Start Below

Urdu

1. استعارہ میں جس سے لفظ استعار لیا جاتا ہیاسے کیا کہا جاتاہے؟

Question 1 of 20

2. استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز ، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائیاسے کیا کہتے ہیں؟

Question 2 of 20

3. ارکان استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟

Question 3 of 20

4. تشبیہ دیتے وقت جس مقصد کے لیے تشبیہ دی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 4 of 20

5. استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 5 of 20

6. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کیا جائیکہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟

Question 6 of 20

7. دو جملوں میں ربط کے استعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟

Question 7 of 20

8. ایسے حروف کو کیا کہا جاتا ہے جو کلمات میان کسی چیز کی تخصیص کرتے ہیں؟

Question 8 of 20

9. کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، انہیں کیا کہتے ہیں؟

Question 9 of 20

10. مستعارلہ اور مستعار منہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟

Question 10 of 20

11. ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

Question 11 of 20

12. جن حروف سے دکھ ، تاسف یا افسوس کا اظہار ہو انہیں کیا کہتے ہیں؟

Question 12 of 20

13. ایسا کلمہ جس میں نہ تو کسی کے کام ہونے یا کرنے کا ذکر پایا جائے اور نہ یہ کسی چیز کا نام ہو بلکہ اپنے تےءں اس کے اپنے معنی بھی نہیں ہوتے لیکن جب یہ کسی فعل یا اسم کے ساتھ مل جائے تو اس کے معنی واضح ہو جاتے ہیں، اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

Question 13 of 20

14. ایسے حروف کو کیا کہا جائے گا جو کسی بات کا مثبت جواب دیتے ہوئے استعمال کیے جاتے ہیں؟

Question 14 of 20

15. ایسے حروف جن کے ذریعے کسی چیز کوگھٹا یا بڑھا کر بیان کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

Question 15 of 20

16. ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر مہلے جملت کا شک رفع کریں انہیں گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

Question 16 of 20

17. کلام میں استعمال ہونے والے ایسے الفاظ کو کیا کہا جاتا ہے جو تحسین کے لیے لائے جاتے ہیں؟

Question 17 of 20

18. استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

Question 18 of 20

19. ایسے حروف جن سے روشنی کا اظہار ہو انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

Question 19 of 20

20. ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں انہیں کیا کہتے ہیں؟

Question 20 of 20


 

Leave a Comment

error: Content is protected !!