Zarb Ul Misall Urdu Test Online Preparation Zarb Ul Misall Urdu Test Online Preparation With Answers Start Below 12345678910111213141516171819202122232425Show paginator Hide paginatorUrdu 1. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟چھوٹے میاں سوچھوٹے میاں بڑے میاں سبحان ﷲبڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان ﷲبڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان ﷲچھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان ﷲQuestion 1 of 25 Loading... 2. گنجی کبوتری محلوں میں ڈیرا" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"عیب دار آدمی کی بادشاہانہ خواہشاتعام آدمی کو بڑا رتبہ مل جاتا ہےعام آدمی کا بادشاہوں کے ساتھ رہن سہننکمے آدمی کو بڑا رتبہ مل جاتا ہےQuestion 2 of 25 Loading... 3. کھیتی خصم سیتی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"کام محض اپنی ہمت سے ہو تا ہےکھیتی محنت طلب کام ہےہمت مرداں مددخداکھیت کھلیانﷲنگہبانQuestion 3 of 25 Loading... 4. ان میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟کوئی نہیںشرح میں کیا شرمشرع میں کیا شرمشریعت میں کیا شرمQuestion 4 of 25 Loading... 5. کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟غریب آدمی کو امارات ہضم نہیں ہوتیکم ظرف آدمی میں حوصلہ نہیں ہوتااپنے معیار میں بڑھ کر کوئی چیز ملے آدمی سنبھال نہیں سکتاجھوٹا کبھی سچ نہیں بولتاQuestion 5 of 25 Loading... 6. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟بلی کا خواب چھیچھڑوں کابلی کو خواب چھیچھڑوں کابلی کو چھیچھڑوں ہی کے خوابکوئی نہیںQuestion 6 of 25 Loading... 7. اشرفیاں لٹیں ، کوئلوں پر مہر" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"ضروری کاموں میں کنجوسی،فضول کاموں میں بے دریغ استعمال کرناالٹے کام کرنےبے سود کام کرنےبے جا اسرافQuestion 7 of 25 Loading... 8. دس جنے کی لاٹھی ایک جنے کا بوجھ" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"فضول خرچی کرناکوئی نہیںاتفاق میں برکت ہےبہت زیادہ احتیاط کرناQuestion 8 of 25 Loading... 9. ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟کرنا جرابہ، سوچنا خرابہاشارہ کسی طرف کرنا پوچھنا کسی اور چیز کے بارے میںظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیںاکھلی میں دیاسر تو دھمکیوں سے کیا ڈرQuestion 9 of 25 Loading... 10. غریب کی جورو سب کی بھابی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"غریب پر سب کا بس چلتا ہےغریب سے سب مذاق کرتے ہیںغریب کو ہر کسی کے ساتھ بنا کر رکھنا ہوتی ہےغریب کی بیوی کو ہر کسی کی خدمت کرنا ہوتی ہےQuestion 10 of 25 Loading... 11. گھر نہ دیوار، میاں محلہ دار" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"تعلق جتلاناکسی مفلس کا شیخی بگھارناکسی غریب آدمی کا امیر آدمی سے بے ڈھنگا ناطہ جوڑناجبراََ رشتہ جوڑناQuestion 11 of 25 Loading... 12. خدا گنجے کو نا خن نہ دے" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"ستائے ہوئے کو اختیار نہ دےکم حوصلہ اور کمینہ با اختیار نہ ہوظالم کو اختیار نہ دےپاگل اپنا ہی نقصان کرتا ہےQuestion 12 of 25 Loading... 13. اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"جھوٹے آدمی کو کہتے ہیںبھدے آدمی کو کہتے ہیںدغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیںبیوقوف آدمی کو کہتے ہیںQuestion 13 of 25 Loading... 14. کھسیانی بلی کھمبا نو چے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟غصہ کسی کا نکالنا کسی پرپریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہےشرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا شرمندہ آدمے دوسروں پر غصہ نکالتا ہےQuestion 14 of 25 Loading... 15. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟پانچوں انگلیاں گھی میںکوئی نہیںپانچوں انگلیاں گھی میں سر کڑاہی میںپانچوں گھی میں سر کڑاہی میںQuestion 15 of 25 Loading... 16. آپ کا ج مہاج اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟خود انسان بہت کام کر سکتا ہےاپنا کام اچھا کرنا ہےاپنا کام اچھا لگتا ہےجو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہےQuestion 16 of 25 Loading... 17. کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"عام بات کو حیران کن ظاہر کرناہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہو تے ہیںکوئی چیزانہو نی نہیں ہےہر جگہ نیکوں کے ساتھ برے بھی ہو تے ہیںQuestion 17 of 25 Loading... 18. شہر میں اونٹ بدنام" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"بد اچھا بد نام براغیر کو مورد الزام جلدی ٹھہرا جا تا ہےاپنے ماحول سے باہر کوئی چیز نہیں جچتیمشہور عیبی کی شامت آتی ہےQuestion 18 of 25 Loading... 19. کاغذ کی ناؤ سدا نہیں بہتی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟کچے گھڑے پار نہیں پہنچاتےدھوکا ہر وقت نہیں چلتامستقل کام مستقل بنیادوں پر ہی قائم ہو تے ہیںجھوٹ ہمیشہ نہیں چلتاQuestion 19 of 25 Loading... 20. ?آج مرے کل دوسرا دن"اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے"وقت بڑا ظالم ہےگیا وقت پھر ساتھ نہیں آتازندگی پائیدار ہےمرے ہوئے کو لوگ جلدی بھلا دیتے ہیںQuestion 20 of 25 Loading... 21. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟چیل کے گھونسلے میں ماس کہاںچیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاںچیل کے گھونسلے میں گوشت کہاںچیل کے گھر میں ماس کہاںQuestion 21 of 25 Loading... 22. فقیر کو کمبل ہی دو شالہ ہے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"غریب آدمی کو چھو ٹی چھو ٹی خواہشات ہو تی ہیںکوئی نہیںغریب کے لئے غربت سے بڑا کوئی دکھ نہیںغریب کو جو مل جائے وہی غنیمت ہےQuestion 22 of 25 Loading... 23. ڈھاک کے تین پات" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"اپنی ضد پر اڑے رہناحقیقت کا واضح کرناکوئی نہیںہر حالت میں نتیجہ ایک ہوناQuestion 23 of 25 Loading... 24. بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا"اس ضرب المثل سے کیا مرادہے ؟"بلی کو چھیچھڑوں کے ہی خوابنقصان میں فائدہ نکل آنابلی کوخواب چھیچھڑوں کااتفاقیہ کوئی بہتر کام نکل آناQuestion 24 of 25 Loading... 25. رات بھر ممیائی ایک بچہ بیاہی" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"منت سماجت بہت کرنا لیکن سنی بہت کم جانارو رو کر تھوڑا سا حل کرناتکلیف زیادہ فائدہ کمپریشانی کی حالت میں کچھ نہ سوجھناQuestion 25 of 25 Loading... Loading... Related Study Posts:PMF Roll No Slip 2025 Urdu OTT DownloadMDCAT Test English Test Online PreparationMDCAT Test Physics Test Online PreparationMDCAT Test Biology Test Online PreparationMDCAT Test Chemistry Test Online PreparationMath Test Preparation OnlineASF Written Test Preparation Online McqsPAF Test Preparation Books Download Online PdfFPSC SST Test Preparation Mcqs OnlineOnline ECAT Test Preparation Mcqs
I need more Urdu test for preparation.