Home Zarb Ul Misall Urdu Test Online Preparation Zarb Ul Misall Urdu Test Online Preparation Zarb Ul Misall Urdu Test Online Preparation With Answers Start Below 12345678910111213141516171819202122232425Show paginator Hide paginatorUrdu 1. ان میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟کوئی نہیںشریعت میں کیا شرمشرح میں کیا شرمشرع میں کیا شرمQuestion 1 of 25 Loading... 2. کھسیانی بلی کھمبا نو چے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟شرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا شرمندہ آدمے دوسروں پر غصہ نکالتا ہےپریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہےغصہ کسی کا نکالنا کسی پرQuestion 2 of 25 Loading... 3. اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"بھدے آدمی کو کہتے ہیںدغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیںبیوقوف آدمی کو کہتے ہیںجھوٹے آدمی کو کہتے ہیںQuestion 3 of 25 Loading... 4. ڈھاک کے تین پات" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"ہر حالت میں نتیجہ ایک ہوناکوئی نہیںحقیقت کا واضح کرنااپنی ضد پر اڑے رہناQuestion 4 of 25 Loading... 5. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟چھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان ﷲبڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان ﷲبڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان ﷲچھوٹے میاں سوچھوٹے میاں بڑے میاں سبحان ﷲQuestion 5 of 25 Loading... 6. گنجی کبوتری محلوں میں ڈیرا" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"عام آدمی کا بادشاہوں کے ساتھ رہن سہنعیب دار آدمی کی بادشاہانہ خواہشاتنکمے آدمی کو بڑا رتبہ مل جاتا ہےعام آدمی کو بڑا رتبہ مل جاتا ہےQuestion 6 of 25 Loading... 7. ?آج مرے کل دوسرا دن"اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے"گیا وقت پھر ساتھ نہیں آتازندگی پائیدار ہےمرے ہوئے کو لوگ جلدی بھلا دیتے ہیںوقت بڑا ظالم ہےQuestion 7 of 25 Loading... 8. کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟غریب آدمی کو امارات ہضم نہیں ہوتیجھوٹا کبھی سچ نہیں بولتاکم ظرف آدمی میں حوصلہ نہیں ہوتااپنے معیار میں بڑھ کر کوئی چیز ملے آدمی سنبھال نہیں سکتاQuestion 8 of 25 Loading... 9. گھر نہ دیوار، میاں محلہ دار" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"کسی غریب آدمی کا امیر آدمی سے بے ڈھنگا ناطہ جوڑناجبراََ رشتہ جوڑناکسی مفلس کا شیخی بگھارناتعلق جتلاناQuestion 9 of 25 Loading... 10. غریب کی جورو سب کی بھابی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"غریب سے سب مذاق کرتے ہیںغریب کی بیوی کو ہر کسی کی خدمت کرنا ہوتی ہےغریب پر سب کا بس چلتا ہےغریب کو ہر کسی کے ساتھ بنا کر رکھنا ہوتی ہےQuestion 10 of 25 Loading... 11. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟بلی کو خواب چھیچھڑوں کابلی کا خواب چھیچھڑوں کاکوئی نہیںبلی کو چھیچھڑوں ہی کے خوابQuestion 11 of 25 Loading... 12. رات بھر ممیائی ایک بچہ بیاہی" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"تکلیف زیادہ فائدہ کمپریشانی کی حالت میں کچھ نہ سوجھنارو رو کر تھوڑا سا حل کرنامنت سماجت بہت کرنا لیکن سنی بہت کم جاناQuestion 12 of 25 Loading... 13. فقیر کو کمبل ہی دو شالہ ہے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"غریب کے لئے غربت سے بڑا کوئی دکھ نہیںغریب آدمی کو چھو ٹی چھو ٹی خواہشات ہو تی ہیںکوئی نہیںغریب کو جو مل جائے وہی غنیمت ہےQuestion 13 of 25 Loading... 14. کھیتی خصم سیتی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"ہمت مرداں مددخداکھیت کھلیانﷲنگہبانکھیتی محنت طلب کام ہےکام محض اپنی ہمت سے ہو تا ہےQuestion 14 of 25 Loading... 15. اشرفیاں لٹیں ، کوئلوں پر مہر" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"الٹے کام کرنےضروری کاموں میں کنجوسی،فضول کاموں میں بے دریغ استعمال کرنابے جا اسرافبے سود کام کرنےQuestion 15 of 25 Loading... 16. خدا گنجے کو نا خن نہ دے" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"ظالم کو اختیار نہ دےستائے ہوئے کو اختیار نہ دےپاگل اپنا ہی نقصان کرتا ہےکم حوصلہ اور کمینہ با اختیار نہ ہوQuestion 16 of 25 Loading... 17. کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"عام بات کو حیران کن ظاہر کرناکوئی چیزانہو نی نہیں ہےہر جگہ نیکوں کے ساتھ برے بھی ہو تے ہیںہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہو تے ہیںQuestion 17 of 25 Loading... 18. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟پانچوں انگلیاں گھی میںکوئی نہیںپانچوں انگلیاں گھی میں سر کڑاہی میںپانچوں گھی میں سر کڑاہی میںQuestion 18 of 25 Loading... 19. شہر میں اونٹ بدنام" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"بد اچھا بد نام براغیر کو مورد الزام جلدی ٹھہرا جا تا ہےاپنے ماحول سے باہر کوئی چیز نہیں جچتیمشہور عیبی کی شامت آتی ہےQuestion 19 of 25 Loading... 20. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاںچیل کے گھونسلے میں ماس کہاںچیل کے گھونسلے میں گوشت کہاںچیل کے گھر میں ماس کہاںQuestion 20 of 25 Loading... 21. دس جنے کی لاٹھی ایک جنے کا بوجھ" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"فضول خرچی کرنااتفاق میں برکت ہےکوئی نہیںبہت زیادہ احتیاط کرناQuestion 21 of 25 Loading... 22. کاغذ کی ناؤ سدا نہیں بہتی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟کچے گھڑے پار نہیں پہنچاتےدھوکا ہر وقت نہیں چلتامستقل کام مستقل بنیادوں پر ہی قائم ہو تے ہیںجھوٹ ہمیشہ نہیں چلتاQuestion 22 of 25 Loading... 23. آپ کا ج مہاج اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟اپنا کام اچھا لگتا ہےخود انسان بہت کام کر سکتا ہےجو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہےاپنا کام اچھا کرنا ہےQuestion 23 of 25 Loading... 24. بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا"اس ضرب المثل سے کیا مرادہے ؟"بلی کو چھیچھڑوں کے ہی خواباتفاقیہ کوئی بہتر کام نکل آنانقصان میں فائدہ نکل آنابلی کوخواب چھیچھڑوں کاQuestion 24 of 25 Loading... 25. ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیںاکھلی میں دیاسر تو دھمکیوں سے کیا ڈرکرنا جرابہ، سوچنا خرابہاشارہ کسی طرف کرنا پوچھنا کسی اور چیز کے بارے میںQuestion 25 of 25 Loading... Loading... Related Study Posts:PMF Roll No Slip 2024 Urdu OTT DownloadMDCAT Test English Test Online PreparationMDCAT Test Physics Test Online PreparationMDCAT Test Biology Test Online PreparationMDCAT Test Chemistry Test Online PreparationMath Test Preparation OnlineASF Written Test Preparation Online McqsPAF Test Preparation Books Download Online PdfOnline ECAT Test Preparation McqsFPSC SST Test Preparation Mcqs Online
I need more Urdu test for preparation.