Home Zarb Ul Misall Urdu Test Online Preparation Zarb Ul Misall Urdu Test Online Preparation Zarb Ul Misall Urdu Test Online Preparation With Answers Start Below 12345678910111213141516171819202122232425Show paginator Hide paginatorUrdu 1. دس جنے کی لاٹھی ایک جنے کا بوجھ" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"بہت زیادہ احتیاط کرنافضول خرچی کرنااتفاق میں برکت ہےکوئی نہیںQuestion 1 of 25 Loading... 2. ?آج مرے کل دوسرا دن"اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے"زندگی پائیدار ہےمرے ہوئے کو لوگ جلدی بھلا دیتے ہیںگیا وقت پھر ساتھ نہیں آتاوقت بڑا ظالم ہےQuestion 2 of 25 Loading... 3. اشرفیاں لٹیں ، کوئلوں پر مہر" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"بے جا اسرافبے سود کام کرنےالٹے کام کرنےضروری کاموں میں کنجوسی،فضول کاموں میں بے دریغ استعمال کرناQuestion 3 of 25 Loading... 4. شہر میں اونٹ بدنام" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"اپنے ماحول سے باہر کوئی چیز نہیں جچتیغیر کو مورد الزام جلدی ٹھہرا جا تا ہےمشہور عیبی کی شامت آتی ہےبد اچھا بد نام براQuestion 4 of 25 Loading... 5. ڈھاک کے تین پات" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"اپنی ضد پر اڑے رہناکوئی نہیںحقیقت کا واضح کرناہر حالت میں نتیجہ ایک ہوناQuestion 5 of 25 Loading... 6. اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"دغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیںجھوٹے آدمی کو کہتے ہیںبھدے آدمی کو کہتے ہیںبیوقوف آدمی کو کہتے ہیںQuestion 6 of 25 Loading... 7. غریب کی جورو سب کی بھابی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"غریب پر سب کا بس چلتا ہےغریب کی بیوی کو ہر کسی کی خدمت کرنا ہوتی ہےغریب سے سب مذاق کرتے ہیںغریب کو ہر کسی کے ساتھ بنا کر رکھنا ہوتی ہےQuestion 7 of 25 Loading... 8. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟پانچوں انگلیاں گھی میں سر کڑاہی میںپانچوں گھی میں سر کڑاہی میںپانچوں انگلیاں گھی میںکوئی نہیںQuestion 8 of 25 Loading... 9. رات بھر ممیائی ایک بچہ بیاہی" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"تکلیف زیادہ فائدہ کمپریشانی کی حالت میں کچھ نہ سوجھنامنت سماجت بہت کرنا لیکن سنی بہت کم جانارو رو کر تھوڑا سا حل کرناQuestion 9 of 25 Loading... 10. کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟جھوٹا کبھی سچ نہیں بولتااپنے معیار میں بڑھ کر کوئی چیز ملے آدمی سنبھال نہیں سکتاکم ظرف آدمی میں حوصلہ نہیں ہوتاغریب آدمی کو امارات ہضم نہیں ہوتیQuestion 10 of 25 Loading... 11. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان ﷲچھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان ﷲبڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان ﷲچھوٹے میاں سوچھوٹے میاں بڑے میاں سبحان ﷲQuestion 11 of 25 Loading... 12. کھسیانی بلی کھمبا نو چے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟شرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا غصہ کسی کا نکالنا کسی پرپریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہےشرمندہ آدمے دوسروں پر غصہ نکالتا ہےQuestion 12 of 25 Loading... 13. خدا گنجے کو نا خن نہ دے" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"ستائے ہوئے کو اختیار نہ دےپاگل اپنا ہی نقصان کرتا ہےکم حوصلہ اور کمینہ با اختیار نہ ہوظالم کو اختیار نہ دےQuestion 13 of 25 Loading... 14. آپ کا ج مہاج اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟خود انسان بہت کام کر سکتا ہےاپنا کام اچھا لگتا ہےجو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہےاپنا کام اچھا کرنا ہےQuestion 14 of 25 Loading... 15. بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا"اس ضرب المثل سے کیا مرادہے ؟"اتفاقیہ کوئی بہتر کام نکل آنابلی کو چھیچھڑوں کے ہی خواببلی کوخواب چھیچھڑوں کانقصان میں فائدہ نکل آناQuestion 15 of 25 Loading... 16. ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟کرنا جرابہ، سوچنا خرابہظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیںاشارہ کسی طرف کرنا پوچھنا کسی اور چیز کے بارے میںاکھلی میں دیاسر تو دھمکیوں سے کیا ڈرQuestion 16 of 25 Loading... 17. فقیر کو کمبل ہی دو شالہ ہے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"غریب آدمی کو چھو ٹی چھو ٹی خواہشات ہو تی ہیںکوئی نہیںغریب کے لئے غربت سے بڑا کوئی دکھ نہیںغریب کو جو مل جائے وہی غنیمت ہےQuestion 17 of 25 Loading... 18. کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"ہر جگہ نیکوں کے ساتھ برے بھی ہو تے ہیںعام بات کو حیران کن ظاہر کرناہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہو تے ہیںکوئی چیزانہو نی نہیں ہےQuestion 18 of 25 Loading... 19. گھر نہ دیوار، میاں محلہ دار" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"کسی غریب آدمی کا امیر آدمی سے بے ڈھنگا ناطہ جوڑناجبراََ رشتہ جوڑناتعلق جتلاناکسی مفلس کا شیخی بگھارناQuestion 19 of 25 Loading... 20. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟بلی کو خواب چھیچھڑوں کابلی کا خواب چھیچھڑوں کابلی کو چھیچھڑوں ہی کے خوابکوئی نہیںQuestion 20 of 25 Loading... 21. ان میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟شرح میں کیا شرمکوئی نہیںشریعت میں کیا شرمشرع میں کیا شرمQuestion 21 of 25 Loading... 22. گنجی کبوتری محلوں میں ڈیرا" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"عیب دار آدمی کی بادشاہانہ خواہشاتعام آدمی کا بادشاہوں کے ساتھ رہن سہنعام آدمی کو بڑا رتبہ مل جاتا ہےنکمے آدمی کو بڑا رتبہ مل جاتا ہےQuestion 22 of 25 Loading... 23. کھیتی خصم سیتی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"کام محض اپنی ہمت سے ہو تا ہےہمت مرداں مددخداکھیتی محنت طلب کام ہےکھیت کھلیانﷲنگہبانQuestion 23 of 25 Loading... 24. کاغذ کی ناؤ سدا نہیں بہتی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟مستقل کام مستقل بنیادوں پر ہی قائم ہو تے ہیںجھوٹ ہمیشہ نہیں چلتادھوکا ہر وقت نہیں چلتاکچے گھڑے پار نہیں پہنچاتےQuestion 24 of 25 Loading... 25. ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟چیل کے گھونسلے میں ماس کہاںچیل کے گھر میں ماس کہاںچیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاںچیل کے گھونسلے میں گوشت کہاںQuestion 25 of 25 Loading... Loading... Related Study Posts:PMF Roll No Slip 2024 Urdu OTT DownloadMDCAT Test English Test Online PreparationMDCAT Test Physics Test Online PreparationMDCAT Test Biology Test Online PreparationMDCAT Test Chemistry Test Online PreparationMath Test Preparation OnlineASF Written Test Preparation Online McqsPAF Test Preparation Books Download Online PdfOnline ECAT Test Preparation McqsFPSC SST Test Preparation Mcqs Online
I need more Urdu test for preparation.